فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق

0

 پشاور: تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کی مقامی اداکارہ خوشبو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا، اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔

اداکارہ خوشبو کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھائی کی مدعیت میں واقعے کی ایف آئی آر نامزد ملزمان کے خلاف درج کر لی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ خوشبو کے قتل کی وجہ شوبز کے کام سے منع کرنا ہے۔


%d9%81%d8%a7%d8%a6%d8%b1%d9%86%da%af-%d8%b3%db%92-%d9%be%d8%b4%d8%aa%d9%88-%d8%a7%d8%af%d8%a7%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%81-%d8%ae%d9%88%d8%b4%d8%a8%d9%88-%d8%ac%d8%a7%da%ba-%d8%a8%d8%ad%d9%82

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *