ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کا یوگنڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

0

پرویڈینس اسٹیڈیم گیانا: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ سی میں ویسٹ انڈیز 1 فتح کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ یوگنڈا دو میچوں میں ایک فتح اور ایک شکست کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

اسکواڈ:

ویسٹ انڈیز: برینڈن کنگ، جانسن چارلس، نکولس پورن (وکٹ کیپر)، روسٹن چیز، رؤمن پاول (کپتان)، شیرفین ردرفورڈ، آندرے رسل، روماریو شیفرڈ، عقیل حسین، الزاری جوزف اور گُڈاکیش موتی۔

یوگنڈا: راجر موگاسا، سائمن سیسازی (وکٹ کیپر)، رابنسن اوبویا، ریاضت علی شاہ، الپیش رامجانی، دنیش ناکرانی، جما میاگی، کینتھ ویزوا، برائن مسابا (کپتان)، کوسمس کیوٹا، فرینگ سوبوگا

The post ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کا یوگنڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.

%d9%b9%db%8c-20-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%da%a9%d9%be%d8%8c-%d9%88%db%8c%d8%b3%d9%b9-%d8%a7%d9%86%da%88%db%8c%d8%b2-%da%a9%d8%a7-%db%8c%d9%88%da%af%d9%86%da%88%d8%a7-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *