ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کی امریکا کیخلاف بیٹنگ جاری

0

ڈیلاس: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں پاکستان کی امریکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں امریکا کے کپتان مونک پٹیل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی پہلی وکٹ 9 رنز پر گر گئی، محمد رضوان 9 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

اسکواڈ:

امریکا: اسٹیون ٹیلر، موننک پٹیل (کپتان، وکٹ کیپر)، اینڈریز گوس، آرون جونز، نتیش کمار، کوری اینڈرسن، ہرمیت سنگھ، جسدیپ سنگھ، نوتھوش کینجیگے، سوربھ نیتراولکر، علی خان

پاکستان: بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، عثمان خان، فخر زمان، اعظم خان، افتخار احمد، شاداب خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، محمد عامر، حارث رؤف


%d9%b9%db%8c-20-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%da%a9%d9%be%d8%9b-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d8%a8

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *