میں آل راؤنڈر ہوں، بالر کیوں لکھا

0

شاہین آفریدی آئی سی سی کی میڈیا ٹیم سے ناراض (فوٹو: اسکرین شارٹ)

شاہین آفریدی آئی سی سی کی میڈیا ٹیم سے ناراض (فوٹو: اسکرین شارٹ)

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے فوٹو شوٹ کے دوران شاہین آفریدی کے ساتھ دلچسپ واقعہ رونما ہوگیا۔

فوٹو شوٹ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پوسٹر کے ہمراہ تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو اس پر انکے نام کے ساتھ بالر لکھا ہوا تھا جس پر وہ ناراض ہوگئے۔

انہوں شکایت کی کہ میں ایک آل راؤنڈر ہوں، آپ نے میرے نام کے آگے صرف بولر کیوں لکھا ہے؟۔

مزید پڑھیں: ٹیم ہوٹل تبدیل کریں! چیئرمین پی سی بی کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دو ٹوک پیغام

قومی کرکٹر نے آئی سی سی کی میڈیا ٹیم کو شکایت درج کروائی۔


%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a2%d9%84-%d8%b1%d8%a7%d8%a4%d9%86%da%88%d8%b1-%db%81%d9%88%da%ba%d8%8c-%d8%a8%d8%a7%d9%84%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%88%da%ba-%d9%84%da%a9%da%be%d8%a7

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *