آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر میں ہوگا

0

  اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر تک بلائے جانے کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں، اجلاس کمیٹی روم نمبر پانچ میں بلایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔


%d8%a2%d8%a6%db%8c%d9%86%db%8c-%d8%aa%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92-%d9%85%d8%b3%d9%88%d8%af%db%92-%da%a9%db%8c-%d9%85%d9%86%d8%b8%d9%88%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%8c%d9%84%db%8c%db%92-%d9%88%d9%81

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *