ایس سی او ممالک کے درمیان 8 دستاویزات پر دستخط، اعلامیہ جاری

0

فوٹو : پی آئی ڈی

فوٹو : پی آئی ڈی

  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم ہیڈ آف گورنمنٹ کے 23 واں اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جسے کے مطابق ارکان ممالک کے درمیان آٹھ دستاویزات پر دستخط کردیے گئے۔

جاری کردی اعلامیے کے مطابق ارکان ممالک کے رہنماؤں نے ایس سی او کے بجٹ سے متعلق امور کی منظوری دی۔ سربراہ اجلاس کے موقع پر ایس سی او سیکرٹریٹ سے متعلق دستاویزات پر دستخط کیے گئے۔ رکن ملکوں کے انسداد دہشت گردی کی علاقائی ایگزیکٹو کمیٹی سے معتلق دستاویز پر دستخط کیے گئے اس طرح اراکین کے درمیان آٹھ دستاویزات پر دستخط کیے گئے۔


%d8%a7%db%8c%d8%b3-%d8%b3%db%8c-%d8%a7%d9%88-%d9%85%d9%85%d8%a7%d9%84%da%a9-%da%a9%db%92-%d8%af%d8%b1%d9%85%db%8c%d8%a7%d9%86-8-%d8%af%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%88%db%8c%d8%b2%d8%a7%d8%aa-%d9%be%d8%b1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *