پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش شیر رات گئے ملتان پہنچ گئے

0

انگلش ٹیم آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی قیادت میں پاکستان پہنچی (فوٹو: فائل)

انگلش ٹیم آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی قیادت میں پاکستان پہنچی (فوٹو: فائل)

انگلیںڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے ملتان پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق رات گئے انگلش ٹیم آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی قیادت میں پاکستان پہنچی، انگلینڈ کی ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں: پاک انگلینڈ سریز؛ مہمان ٹیم کب پاکستان آئے گی؟

سیریز کے بقیہ دو میچز 15 سے 19 اکتوبر تک ملتان جبکہ 24 سے 28 تک راولپنڈی میں شیڈولڈ ہیں۔


%d9%be%d8%a7%da%a9-%d8%a7%d9%86%da%af%d9%84%db%8c%d9%86%da%88-%d8%b3%db%8c%d8%b1%db%8c%d8%b2%d8%9b-%d8%a7%d9%86%da%af%d9%84%d8%b4-%d8%b4%db%8c%d8%b1-%d8%b1%d8%a7%d8%aa-%da%af%d8%a6%db%92-%d9%85%d9%84

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *