9 فروری واقعات؛ شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری
پشاور: عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان کو 9 فروری مقدمات سے عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شوکت یوسف زئی سمیت متعدد رہنماؤں پر دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے۔ 9 فروری واقعات پر 18 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے، جس پر عدالت نے عدم ثبوت کی بنا پر تمام افراد کو بری کردیا۔
9-%d9%81%d8%b1%d9%88%d8%b1%db%8c-%d9%88%d8%a7%d9%82%d8%b9%d8%a7%d8%aa%d8%9b-%d8%b4%d9%88%da%a9%d8%aa-%db%8c%d9%88%d8%b3%d9%81%d8%b2%d8%a6%db%8c-%d8%b3%d9%85%db%8c%d8%aa-18-%d9%85%d9%84%d8%b2%d9%85