پشاور ہائی کورٹ میں 165 ججز کی تقرریاں، تبادلے
پشاور ہائی کورٹ میں 165 ججز کی تقرریاں اور تبادلے کردئیے گئے۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق 50 ایڈیشنل سیشن ججز کی تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دی گئی۔ 16 سیشن ججز کو تبدیل کیا گیا ہے جبکہ 75 سول اور 24 سینئر سول ججز کو بھی تبدیل کیا گیا ہے۔
%d9%be%d8%b4%d8%a7%d9%88%d8%b1-%db%81%d8%a7%d8%a6%db%8c-%da%a9%d9%88%d8%b1%d9%b9-%d9%85%db%8c%da%ba-165-%d8%ac%d8%ac%d8%b2-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d9%82%d8%b1%d8%b1%db%8c%d8%a7%da%ba%d8%8c-%d8%aa%d8%a8