سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق
پشاور: خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں مالم جبہ روڈ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، لاش اور زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب، پولیس ذرائع کے مطابق ٹانک پیزو روڈ پر گل امام کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
%d8%b3%d9%88%d8%a7%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%d8%a7%da%91%db%8c-%da%a9%da%be%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%d8%b1%d9%86%db%92-%d8%b3%db%92-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%b4%d8%ae%d8%b5