ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ

0

میگا ایونٹ 3 سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا (فوٹو: فائل)

میگا ایونٹ 3 سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا (فوٹو: فائل)

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کے ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی کے ٹور سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بورڈ ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا اور ٹرافی کے دورے کیلئے 18 سے 20 ستمبر کی تاریخوں کی تجویز دی۔

دوسری جانب ٹی20 ورلڈکپ ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت میں تبدیلی کی گئی، سابق کپتان ندا ڈار کو ہٹاکر فاطمہ ثناء کو قیادت کے فرائض سونپ دیئے گئے ہپں۔

مزید پڑھیں: ندا ڈار 2 ماہ بعد نیند سے جاگ گئیں! بھارت کو ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر مبارکباد دے ڈالی

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 3 سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔


%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%d9%b9%db%8c20-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88%da%a9%d9%be-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92-%d9%be%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d8%a8

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *