لاہور؛ شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے سہیلی کو گولی مار دی

0

 لاہور: لٹن روڈ تھانے کی حدود میں شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی۔

پولیس کے مطابق ملزمہ مریم نے امیر فاطمہ کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر فائرنگ کی، گولی امیر فاطمہ کو پیٹ میں لگی جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ملزمہ مریم کو پولیس نے دو گھنٹے میں گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو شک تھا کہ امیر فاطمہ نے اس کے شوہر کو نازیبا ویڈیوز سینڈ کیں، متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرکے تفتیش جاری ہے۔


%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1%d8%9b-%d8%b4%d9%88%db%81%d8%b1-%da%a9%d9%88-%d9%86%d8%a7%d8%b2%db%8c%d8%a8%d8%a7-%d9%88%db%8c%da%88%db%8c%d9%88-%d8%a8%da%be%db%8c%d8%ac%d9%86%db%92-%d9%be%d8%b1-%d8%a8

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *