بنوں؛ مسلح افراد نے اے ایس آئی کو اغوا کرلیا

0

اے ایس آئی سخی ز مان رات کے وقت موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اغوا کرلیا گیا

اے ایس آئی سخی ز مان رات کے وقت موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اغوا کرلیا گیا

بنوں: مسلح افراد نے اے ایس آئی کو اغوا کرلیا۔

ذرائع کے مطابق بنوں میں تھانہ بکاخیل کے اے ایس آئی کو مسلح افراد اغوا کرکے لے گئے۔ اے ایس آئی سخی ز مان رات کے وقت موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ سرکلر روڈ پر مسلح افراد نے موٹر سائیکل سے اتارا اور اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

اغوا کیے جانے والے اے ایس آئی کا تعلق علاقہ غوریوالہ سے ہے اور وہ تھانہ بکاخیل میں تعینات ہے۔


%d8%a8%d9%86%d9%88%da%ba%d8%9b-%d9%85%d8%b3%d9%84%d8%ad-%d8%a7%d9%81%d8%b1%d8%a7%d8%af-%d9%86%db%92-%d8%a7%db%92-%d8%a7%db%8c%d8%b3-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%da%a9%d9%88-%d8%a7%d8%ba%d9%88%d8%a7-%da%a9

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *