جعلی ڈگری: پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ مستعفی

0

طارق باجوہ کی تصویر (ٖفوٹو : پی آئی اے)

طارق باجوہ کی تصویر (ٖفوٹو : پی آئی اے)

  کراچی: پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ نے جعلی ڈگری کی بنا پر نوکری سے استعفی دے دیا۔

tariq bajwa latter

ترجمان کے مطابق جاوید باجوہ کے خلاف پی آئی اے کے یوکے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن مینیجر اقبال جاوید باجوہ کی انٹرمیڈیٹ کی ڈگری جعلی نکلی آئی جس پر ان کے خلاف انکوائری بھی ہوئی، ادارے نے انہیں استعفی دینے کے لیے کہا جس پر انہوں نے استعفی دے دیا۔

استعفی سے قبل انہیں شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا جس میں انہیں سات دن کے اندر وضاحت دینے کا بھی کہا گیا تاہم انہوں نے استعفی دے دیا۔


%d8%ac%d8%b9%d9%84%db%8c-%da%88%da%af%d8%b1%db%8c-%d9%be%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%92-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%b1%d9%85%d9%86%da%af%da%be%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%b9%db%8c%d9%86

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *