اسلام الیکٹرک سپلائی کمپنی میں سیاسی اثررسوخ استعمال کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی

0

اہلکار ترقی، ٹرانسفر کے لیے دباؤ ڈلواتے ہیں:فوٹو:فائل

اہلکار ترقی، ٹرانسفر کے لیے دباؤ ڈلواتے ہیں:فوٹو:فائل

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(آئیسکو) کی انتظامیہ نے ادارے میں سیاسی اثر رسوخ استعمال کرنے والوں کو خبردار کردیا۔

سی ای او آئیسکوکی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آئیسکو کے افسران اور اہلکار ترقی،  تعیناتی، ٹرانسفر اور دیگر انتظامی امور کیلئے سیاسی دباؤ ڈلواتے ہیں۔آئیسکو انتظامیہ پر کمپنی کے اندرونی انتظامی معاملات کیلئے سیاسی دباؤ ڈلوانا خلاف قانون ہے۔

مراسلے میں خبردار کیا گیا ہے کہ آئندہ کسی افسر نے انتظامی معاملات کیلئے سیاسی دباؤ استعمال کیا تو اسکے خلاف ضابطے کی سخت کارروائی کی جائے گی۔


%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a7%d9%84%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1%da%a9-%d8%b3%d9%be%d9%84%d8%a7%d8%a6%db%8c-%da%a9%d9%85%d9%be%d9%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%db%8c-%d8%a7

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *