جو بائیڈن کی یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر روسی حملے کی مذمت

0

(فوٹو: عرب نیوز)

(فوٹو: عرب نیوز)

  واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے شہر پولٹیوا میں فوجی انسٹیٹیوٹ پر روس کے فضائی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے حملے میں 51 افراد کی ہلاکت اور 270 زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، اور یوکرین کی امداد کا وعدہ کیا۔

مزید پڑھیں: روس کا یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر خوفناک حملہ، 50 افراد ہلاک

بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ میں اس افسوسناک حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، انہوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن کیف کو فوجی امداد جاری رکھے گا جس میں ملک کی حفاظت کے لیے درکار فضائی دفاعی نظام اور دیگر سازوسامان شامل ہے۔


%d8%ac%d9%88-%d8%a8%d8%a7%d8%a6%db%8c%da%88%d9%86-%da%a9%db%8c-%db%8c%d9%88%da%a9%d8%b1%db%8c%d9%86-%da%a9%db%92-%d9%81%d9%88%d8%ac%db%8c-%d8%a7%d9%86%d8%b3%d9%b9%db%8c%d9%b9%db%8c%d9%88%d9%b9-%d9%be

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *