بھارت؛ فوجی ضروریات  کی خریداری کیلئے 17 ارب ڈالر سے زائد کی منظوری

0

بھارتی حکومت نے کہا کہ مقامی ذرائع سے خریداری ہوگی—فوٹو: فائل

بھارتی حکومت نے کہا کہ مقامی ذرائع سے خریداری ہوگی—فوٹو: فائل

نئی دہلی: بھارت کی ڈیفنس کونسل نے فوجی ضروریات کے لیے 17.3 ارب ڈالر مالیت کی خریداری کی 10 تجاویز کی منظوری دے دی۔

غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی دفاع سے متعلق خریداری کی کونسل نے فوجی گاڑیوں، طیاروں اور پیٹرولنگ جہازوں سمیت فوجی ضروریات کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔

بھارت کی حکومت نے بیان میں کہا کہ ان میں سے 99 فیصد خریداری مقامی ذرائع کی جائے گی۔


%d8%a8%da%be%d8%a7%d8%b1%d8%aa%d8%9b-%d9%81%d9%88%d8%ac%db%8c-%d8%b6%d8%b1%d9%88%d8%b1%db%8c%d8%a7%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d8%ae%d8%b1%db%8c%d8%af%d8%a7%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92-17

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *