ایم کیوایم پاکستان کا کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کا فیصلہ
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان ایم کیوایم کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے ناجائز بلوں اور ناقص کارکردگی پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان بروز جمعرات کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی کے عوام سے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اپیل بھی کی گئی ہے۔
%d8%a7%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c%d9%88%d8%a7%db%8c%d9%85-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%92-%d8%a7%d9%84%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1%da%a9-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7