خاتون افسر کو ہراساں کرنے والا کیڈٹ کالج کا لیکچرر گرفتار

0

ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزم کے فون سے نازیبا ویڈیو برآمد کرلیں:فوٹو:ایکسپریس نیوز

ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزم کے فون سے نازیبا ویڈیو برآمد کرلیں:فوٹو:ایکسپریس نیوز

  کراچی: کالجز ڈپارٹمنٹ کی خاتون افسر کو ہراساں کرنے والے کیڈٹ کالج کے لیکچرر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان ایف آئی سے سائبر کرائم کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم طفیل عباسی کو گرفتار کیا۔

کیڈٹ کالج کا لیکچرر طفیل عباسی کالجز ڈپارٹمنٹ کی خاتون افسر کو 10 برسوں سے بلیک میل کررہا تھا۔ ملزم کے موبائل سے نازیبا ویڈیوز ملنے کے بعد موبائل فون تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا۔


%d8%ae%d8%a7%d8%aa%d9%88%d9%86-%d8%a7%d9%81%d8%b3%d8%b1-%da%a9%d9%88-%db%81%d8%b1%d8%a7%d8%b3%d8%a7%da%ba-%da%a9%d8%b1%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%d8%a7-%da%a9%db%8c%da%88%d9%b9-%da%a9%d8%a7%d9%84

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *