آذربائیجانی صدر کے طیارے کو پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے حصار میں لے لیا

0

فوٹو: ایکسپریس نیوز

فوٹو: ایکسپریس نیوز

 اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے طیارے کو  پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے حصار میں لے لیا۔

پاکستان کے دو روزہ دورے پر پہنچنے والےآذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے طیارے کو  پاکستان کی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے حفاظتی حصارمیں لے لیا.

پاک  فضائیہ کے لڑاکا طیارے مہمان صدر کے طیارے کو حفاظتی حصار میں اسلام آباد  ایئرپورٹ تک لے کر آئے۔

یہ بھی پڑھیں: آذربائیجان کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

آذر بائیجان کے صدر کے دورے کے دوران مختلف معاہدے اورمفاہمت کی یادداشتو ں پر دستخط کیے جائیں گے۔

 


%d8%a2%d8%b0%d8%b1%d8%a8%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%ac%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b5%d8%af%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%b7%db%8c%d8%a7%d8%b1%db%92-%da%a9%d9%88-%d9%be%d8%a7%da%a9-%d9%81%d8%b6%d8%a7%d8%a6%db%8c%db%81

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *