آذربائیجان کے صدر 12 جولائی کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پرپہنچیں گے

0

 اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر 12 جولائی کو پاکستان کے ایک روزہ  دورے  پرپہنچیں گے۔ 

ذرائع کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر 12 جولائی  کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پہنچیں گے، دورے کے دوران وزیراعظم سمیت اعلی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔

دورے کے دوران زرعی اور انفرااسٹرکچر کے شعبہ میں تعاون کے معاہدے ہوں گے، اور پاکستان میں سرمایا کاری کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔


%d8%a2%d8%b0%d8%b1%d8%a8%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%ac%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%b5%d8%af%d8%b1-12-%d8%ac%d9%88%d9%84%d8%a7%d8%a6%db%8c-%da%a9%d9%88-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *