ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

0

برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں آسٹریلیا کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

برج ٹاؤن کے کینسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں، انگلینڈ کا اسکاٹ لینڈ کے ساتھ پہلا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ رہا تھا جبکہ آسٹریلیا نے اپنے پہلے میچ میں عمان کو 39 رنز سے شکست دی تھی۔

اسکواڈ:

آسٹریلیا: 1 ڈیوڈ وارنر، 2 ٹریوس ہیڈ، 3 مچل مارش (کپتان)، 4 گلین میکسویل، 5 مارکس اسٹونیس، 6 میٹ ویڈ (وکٹ)، 7 ٹم ڈیوڈ، 8 پیٹ کمنز، 9 مچل اسٹارک، 10 ایڈم زمپا، 11 جوش ہیزل ووڈ

انگلینڈ: 1 فل سالٹ، 2 جوس بٹلر (کپتان اور وکٹ)، 3 ول جیکس، 4 جونی بیرسٹو، 5 ہیری بروک، 6 لیام لیونگسٹون، 7 معین علی، 8 کرس جارڈن، 9 جوفرا آرچر، 10 عادل راشد، 11 مارک ووڈ


%d9%b9%db%8c-20-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%da%a9%d9%be-%d8%a2%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c%d8%a7-%da%a9%db%8c-%d8%a7%d9%86%da%af%d9%84%db%8c%d9%86%da%88-%da%a9%db%8c%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *