ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

0

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

گیانا میں کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے 16.3 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 121 رنز بنا لیے ہیں، رحمان اللہ گرباز 57 رنز پر کریز پر موجود ہیں جبکہ ابراہیم زردان 44 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.

%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%da%a9%d9%be%d8%8c-%d9%86%db%8c%d9%88%d8%b2%db%8c-%d9%84%db%8c%d9%86%da%88-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d8%a7%d9%81

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *