ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میں

0

سوشل میڈیا پر وائرل بیان میں سابق کرکٹر نے شادی شدہ خواتین کی ملازمت کو طلاق کی بڑی وجہ قرار دیا (فوٹو: ایکسپریس ویب)

سوشل میڈیا پر وائرل بیان میں سابق کرکٹر نے شادی شدہ خواتین کی ملازمت کو طلاق کی بڑی وجہ قرار دیا (فوٹو: ایکسپریس ویب)

قومی ٹیم کے سابق اوپنر سعید انور خواتین سے متعلق متنازع بیان دینے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے لگے۔

انسٹاگرام پر سابق کرکٹر کے ایک بیان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ملازمت پیشہ خواتین کے باہر کام کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں اور طلاق کی بڑی وجہ قرار دے رہے۔

خبر اَپ ڈیٹ کی جارہی ہے۔۔۔۔۔


%d9%85%d9%84%d8%a7%d8%b2%d9%85%d8%aa-%d9%be%db%8c%d8%b4%db%81-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%aa%db%8c%d9%86-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%aa%d8%b9%d9%84%d9%82-%d8%a8%db%8c%d8%a7%d9%86%d8%9b-%d8%b3%d8%b9%db%8c%d8%af

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *